Monday, August 17, 2020

پہلوانی سلاجیت Black Asphaltum

 

پہلوانی سلاجیت (Black Asphaltum)مکمل اعتماد سے گھر بیٹھے پورے پاکستان میں حاصل کر سکتے ہیں۔

WhatsApp Voice Messige: +92-3215083475

سلاجیت کے مختصر فوائد:

مفید برائے درد ریح ۔درد کمر ۔ جسمانی کمزوری۔  مردانہ کمزوری ۔ڈیپریشن۔ سردرد۔ عرق النساء۔ درد شقیقہ۔ جوڑوں اور پٹھوں کا درد اور اندرونی چوٹ وغیرہ  کے لئے انتہائ مفید ہے.

طریقہ استعمال:-  رات کو سونے سے پہلے نیم گرم دودھ یا چائے میں ایک گندم کے دانے جتنی سلاجیت چمچ کی نوک پر لیکر اچھی طرح مکس کرکے استعمال کریں۔


گرم مزاج والے ٹھنڈے دودھ یا دودھ کی کچی لسی میں استعمال کریں۔

احتیاط:- سلاجیت کے استعمال کے بعد ٹھنڈا پانی پینے سے گریز کریں نیم گرم پانی پی سکتے ہیں۔

دراصل اس میں موجود معدنیات جسم کی کمی کو پورا کرتے ہیں 'جس کی وجہ سے جسم کی حرارت بڑھنے کی وجہ سے خون کی گردش تیز ہو جاتی ہے۔

اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر وحید معراج کہتے ہیں کہ 'اس میں آئرن، زنک اور میگنیشیم سمیت 85 سے زائد معدنیات پائے جاتے ہیں۔ ان سارے معدنیات کی وجہ سے انسانی جسم کے خون کے دباؤ میں اضافہ ہوتا ہے اور قوتِ مدافعت میں بہتری آتی ہے۔'


وہ مزید کہتے ہیں کہ 'اس کے استعمال سے انسان کے اعصابی نظام میں بہتری آتی ہے جس کی وجہ سے یہ الزائمر، ڈپریشن اور دماغ کے لیے مفید ہوتا ہے۔'

ڈاکٹر معراج کہتے ہیں کہ 'چوہوں پر کیے گئے ٹیسٹ سے ان کے شوگر لیول پر مثبت اثرات دیکھے گئے ہیں اس وجہ سے یہ شوگر کے علاج کے لیے بھی مفید ہے۔'

اس کے علاوہ وہ کہتے ہیں کہ ہڈی و جوڑ کے لیے بھی بہت مفید ہے۔

No comments:

Post a Comment